حَمامة البشریٰ — Page 274
حمامة البشرى ۲۷۴ اردو ترجمه ويؤيد هذه الآيات قوله تعالى ان آیات کی تائید اللہ تعالی کا یہ فرمان کرتا ہے کہ فَلَا أُقْسِمُ بِمَوقِعِ النُّجُومِ۔وأنت فَلَا أُقْسِمُ بِمَوقِعِ النُّجُومِ۔اور تو جانتا ہے تفهم أن في هذا القول إشارة إلى كه اس قول میں اس طرف اشارہ ہے کہ ستاروں أن للنجوم ومواقعها دخل اور اُن کے ٹوٹنے کے مواقع کا نبوت کے زمانہ لتحسس زمان النبوة ونزول اور وحی کے نزول کے ادراک میں خاص دخل الوحي، ولأجل ذلك قيل إن ہے اس لئے کہا گیا ہے کہ بعض ستارے نبیوں بعض النجوم لا يطلع إلا فى وقت میں سے کسی نبی کے ظہور کے وقت ہی طلوع ظهور نبي من الأنبياء۔فطوبى ہوتے ہیں۔پس مبارک ہو اُس شخص کے لئے للذي يفهم إشارات الله ثم يقبلها جو اللہ کے اشاروں کو سمجھتا ہے اور پھر متقیوں کی كالتقاة ، ولا يصول كالذي هو طرح انہیں قبول کرتا ہے۔اور اُس شخص کی خليع الرسن ومديد الوسن ومن طرح حملہ نہیں کرتا جو بے لگام، مادر پدر آزاد، نافرمان اور متکبروں میں سے ہو۔العصاة ومن المتكبرين۔وإن كنت ما سمعت من قبل بيانا اگر تو نے ہمارے اس بیان سے پہلے کوئی اس جیسا واضحا كمثل بياننا هذا۔۔فلا واضح بیان نہ سُنا ہو تو اس پر تعجب نہ کر۔کیونکہ ہر میدان تعجب من ذلك، فإن لكل موطن کے اپنے بطل جلیل ہوتے ہیں اور ہر وقت کا اپنا رجال، ولكل وقتِ مقال، وإن الله لا موضوع كلام ہوتا ہے اور اللہ لطیف معارف کا نزول ينزل دقائق المعارف ولا يبسطها كل اور ان کا شرح وبسط سے بیان صرف ان کی ضرورت ۷۵ البسط إلا في وقت ضرورتها۔وكم من کے وقت ہی کرتا ہے۔اور کتنی ہی لطیف با تیں اور لطائف ونكات تخفى من أهل زمان نکات ہیں جو اہلِ زمانہ سے مخفی رہتے ہیں۔پھر ثم يأتي وقت إظهارها في زمان آخر ، دوسرے زمانے میں ان کے اظہار کا وقت آتا ہے۔ے پس میں ضرور ستاروں کے جھرمٹوں کو گواہ کے طور پر پیش کرتا ہوں۔(الواقعة: ۷۶ )