حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 275 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 275

حمامة البشرى ۲۷۵ اردو ترجمه فيبعث الله مجددا في ذلك تب اللہ اس وقت کسی مجددکو مبعوث فرماتا ہے اور الوقت، وينطق محدَّث الوقت وہ محدث وقت ان نکات کو بیان کرتا ہے اور بتلك النكات، فیفصل مجملات حالاتِ زمانہ کے تقاضوں کے مطابق ان مجملات اقتضت حالة الزمان تفصيلها، کی تفصیل خوب کھول کر پیش کرتا ہے اور اُس کی زبان وتلقى على لسانه معارف پر کتاب اللہ کے وہ معارف جاری کئے جاتے ہیں کتاب الله التي قد جاء وقت جن کے کھول کر بیان کرنے کا وقت آ جاتا ہے اور تبينها، فيُبيِّنُها للناس علی وہ اُنہیں لوگوں کے لئے علی وجہ البصیرت وجه البصيرة بجاش متين فيقبله مضبوط دل کے ساتھ بیان کرتا ہے پھر دنیا سے الذي رَكَنَ من الدنيا إلى الله، خدا کی طرف مائل ہونے والا شخص اُسے قبول ويُعرض عنه الجاهل لغباوته کرلیتا ہے اور جاہل اپنی کند ذہنی اور بدبختی کے وغلبة شقاوته، فاتق الله وكُن غلبہ کی وجہ سے اُس سے اپنا رخ پھیر لیتا ہے۔پس اللہ کا تقویٰ اختیار کر اور نیکیوں میں سے ہو جا۔من الصالحين۔واعلم أن كثيرا من العلماء الراسخين اور جان لے کہ اکثر راسخ علماء مذکورہ بالا ذهبوا إلى ما ذهبنا في تفسير هذه آیات کی تفسیر میں اُسی طرف گئے ہیں جس الآيات المتقدمة، وكانوا يعتقدون أن طرف ہم گئے ہیں اور وہ عقیدہ رکھتے تھے کہ في الشمس والقمر والنجوم سورج ، چاند اور ستاروں میں تاثیرات ہیں تأثيرات خلقها الله لمصالح عباده، جنہیں اللہ نے اپنے بندوں کی مصلحتوں کے كما قال الرازي فی تفسیره الكبير لئے پیدا کیا ہے۔جیسا کہ امام رازی نے وهو هذا۔" فإن الشمس سلطان اپنی تفسیر کبیر میں یہ کہا ہے کہ سورج دن النهار، والقمر سلطان الليل ولولا کا بادشاہ اور چاند رات کا بادشاہ ہے۔اور الشمس لما حصلت الفصول الأربعة، اگر سورج نہ ہوتا تو چار موسم حاصل نہ ہوتے "