حَمامة البشریٰ — Page 273
حمامة البشرى ۲۷۳ اردو ترجمه ثم انظر أنه تعالى قال في مقام پھر اس پر بھی غور کر کہ اللہ تعالیٰ نے ایک آخر قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا ، دوسرے مقام پر فرمایا ہے کہ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ وقال أَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ وَاَنْزَلَ لِبَامَّالی نیز فرمایا اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ، ومعلوم أن هذه وَاَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ سے اور ظاہر ہے کہ یہ الأشياء لا تنزل من السماء فما اشیاء آسمان سے نازل نہیں ہوتیں۔اس لئے اللہ کا عزاها الله إليها إلا إشارة إلى أن ان ( اشياء ) کو آسمان کی طرف منسوب کرنا صرف العلة الأولى من العلل التي قدر الله اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ ان اشیاء کی پیدائش تعالى لخلق تلك الأشياء وتولدها اور اُن کے تولد اور تکوین کی علتوں میں سے عِلتِ وتكونها تأثيرات فلكية وشمسية أولى جسے اللہ نے مقدر فرمایا وہ فلکی ہنسی ، قمری وقمرية ونجومية، وأشار عزّ وجلّ اور نجومی تأثیرات ہیں۔اور اللہ عزوجل نے ان في هذه الآيات إلى أن الأرض آیات میں اشارہ کیا ہے کہ زمین ایک عورت کی كامرأة والسماء كبعلها، ولا تتم طرح اور آسمان اُس کے خاوند کی طرح ہے۔اور فعـل احــدهـمـا إلا بالأخرى، ان دونوں میں سے کسی ایک کا فعل دوسرے سے فزوجهما حكمة من عنده وكان مل کر ہی پورا ہوسکتا ہے۔پس اس نے اپنی حکمت الله عليمًا حكيمًا۔سے ان دونوں کا جوڑا بنایا اوراللہ علم وحکیم ہے۔فتدبَّرُ في هذه الآيات بنظر عميق پس تو ان آیات میں گہری نظر کے ساتھ غور کر اور وكرّر النظر فيها، واعلم أن هذا بار باران میں نگاہ ڈال اور جان لے کہ یہ مقام اُس المـوضـع من أجل المواضع لمن شخص کے لئے سب سے بڑا مقام ہے جس نے اس کی حققه وفهمه و نظره بدقة النظر تحقیق کی اور اُسے سمجھا اور اسے باریک بینی سے دیکھا۔ے یقیناً ہم نے تم پر لباس اُتارا ہے۔(الاعراف: ۲۷) ے اور اس نے تمہارے لئے چوپائے نازل کئے۔(الزمر: ۷) ے ہم نے لوہا اُتارا۔(الحدید: ۲۶)