حَمامة البشریٰ — Page 272
حمامة البشرى ۲۷۲ اردو ترجمه۔كقوله عزّ وجل فَقَالَ لَهَا جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا: فَقَالَ وَلِلْأَرْضِ انْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا لَهَا وَ لِلْأَرْضِ ائْتِيَا طَوْعًا أَوْكَرْهًا قَالَتَا قَالَتَا أَتَيْنَا طَابِعِيْنَ فَقَضْهُنَّ سَبْعَ آتَيْنَا طَابِعِيْنَ۔فَقَضُهُنَّ سَبْعَ سَمَوَاتٍ فِي سَمَوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِى كُل يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاءِ أَمْرَهَال نیز فرمایا سَمَاء أَمْرَهَا۔وكقوله يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ نیز فرمايا يُدَبِرُ بَيْنَهُنَّ وكقوله يُدَيْرُ الْأَمْرَ مِنَ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ یہ ساری السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ، فهذه الآيات كلها آیات اس پر دلالت کرتی ہیں کہ حکیم علیم اور رحیم تدل على أن الله الحكيم العلیم الرحیم وکریم اور فضل فرمانے والے اللہ نے آسمانوں اور الكريم المتفضل خلق السماوات والأرض زمین کوئر و مادہ کی صورت میں تخلیق فرمایا اور اُس کی كذكر وأنثى، واقتضت حكمته أن حکمت نے تقاضا کیا کہ وہ ان دونوں کو مؤثرہ اور يجمعهما من حيث الفعل والانفعال متاثرہ صورت میں جمع کرے اور ان دونوں میں ويجعل بعضهما مؤثرا فى بعض، وهذا سے بعض کو بعض میں مؤثر کرے۔اور یہ معنی اللہ معنى قوله فَقَالَ لَهَا وَ لِلْأَرْضِ کے قول فَقَالَ لَهَا وَ لِلْأَرْضِ انْتِيَا کے ہیں۔انتيا۔ففكر في هذه الآية حق الفكر، پس تو اس آیت پر خوب غور کر ! اور اللہ کی ذات ولا تفرط في جنب الله، وقم لكسب کے بارے میں افراط سے کام نہ لے۔اور وفات الحسنات وتلافی الهفوات قبل سے پہلے نیکیاں کمانے اور لغزشوں کی تلافی کے الوفاة، ولا تكن من الغافلين۔لئے اُٹھ کھڑا ہو اور غافلوں میں سے نہ ہو۔لے اُس نے اس سے اور زمین سے کہا کہ تم دونوں خوشی سے یا مجبوراً چلے آؤ اُن دونوں نے کہا ہم خوشی سے حاضر ہیں۔پس اُس نے ان کو دو زمانوں میں سات آسمانوں کی صورت میں تقسیم کر دیا اور ہر آسمان کے قوانین اس میں وحی کئے۔(حم السجدۃ: ۱۳۱۲) ے (اس کا ) حکم اُن کے درمیان بکثرت اترتا ہے۔(الطلاق: ۱۳) ے وہ فیصلے کو تدبیر کے ساتھ آسمان سے زمین کی طرف اُتارتا ہے۔(السجدۃ:۶)