حدیقۃ الصالحین — Page 649
649 830ـ عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْن أَبِي عُتْبَةَ، يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِكَ، يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا عَرَفْتَاهُ فِي وَجْهِهِ (مسلم کتاب الفضائل باب كثرة حياته ال 4270) حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ کی پردہ میں رہنے والی کنواری لڑکی سے زیادہ حیادار تھے اور جب آپ کچھ نا پسند فرماتے تو ہم اسے آپ کے چہرہ سے جان جاتے تھے۔راز رکھنے کی فضیلت اور افشائے راز کی مذمت 831 - أَخْبَرَنَا ثَابِتُ ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ أَتَى عَلَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَأَنَا أَلْعَبْ مَعَ الْغِلْمَانِ، قَالَ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا، فَبَعَثَنِي إِلَى حَاجَةٍ، فَأَبْطَأْتُ عَلَى أَنِي، فَلَمَّا جِئْتُ قَالَتْ مَا حَبَسَكَ ؟ قُلْتُ بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَةٍ، قَالَتْ مَا حَاجَتُهُ؟ قُلْتُ إِنَّهَا سر ، قَالَتْ لَا تُحَدِثَ بِسِيرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا قَالَ أَنَسٌ : وَاللَّهِ لَوْ حَدَّثْتُ به أحدا لحل منك يا قايت (مسلم کتاب فضائل الصحابه باب من فضائل انس بن مالک رضی الله عنه 4519) الله سة حضرت ثابت کہتے ہیں حضرت انس نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی للی و کم میرے پاس تشریف لائے اور میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔وہ (حضرت انس ) کہتے ہیں کہ آپ نے ہمیں سلام کہا پھر مجھے کسی کام کے لئے بھیجا۔میں کچھ تاخیر سے اپنی ماں کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ تمہیں کس چیز نے روکے رکھا؟ میں نے کہا کہ