حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 511 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 511

511 حکومت اور خلافت بین الا قوامی معاہدے -647 - عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلي بن أبي رافع، أن أبا رافع الخبرَهُ ، قَالَ بَعْقَتَنِي قُريش إلى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُلْقِيَ فِي قَلْبِي الْإِسْلَامُ، فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي وَاللَّهِ! لَا أَرْجِعُ إِلَيْهِمْ أَبَدًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَا أَخِيسُ بِالْعَهْدِ وَلَا أَحْبِسُ الْبُرُدَ، وَلَكِنِ ارْجِعْ فَإِنْ كَانَ فِي نَفْسِكَ الَّذِي فِي نَفْسِكَ الْآنَ فَارْجِعْ قَالَ فَذَهَبْتُ ، ثُمَّ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْلَمْتُ (ابو داؤد کتاب الجهاد باب فى الامام يستجن به في العهود 2758) حضرت ابو رافع نے بیان کیا کہ قریش نے مجھے رسول اللہ صلی للی نیم کے پاس بھیجا۔جب میں نے رسول اللہ صلی للی کم کو دیکھا تو میرے دل میں اسلام ڈال دیا گیا۔میں نے عرض کیا یارسول اللہ ! اب میں ان کی طرف لوٹ کر کبھی نہ جاؤں گا آپ نے فرمایا نہ تو میں عہد شکنی کرتا ہوں اور نہ ایلچیوں کو روکتا ہوں لہذا اب تو تم لوٹ جاؤ اور اگر پھر بھی تیرے دل میں وہ بات رہتی ہے جو اب ہے تو پھر واپس آجانا۔ابو رافع کہتے ہیں کہ اس وقت میں چلا گیا۔پھر نبی صلی ال نیم کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا۔648 - حَدَّثَنَا حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ، قَالَ مَا مَنَعَنِي أَنْ أَشْهَدَ بَدْرًا إِلَّا أَنِّي خَرَجْتُ أَنَا وَأَبِي حُسَيْلٌ، قَالَ فَأَخَذَنَا كُفَّارُ قُرَيْشٍ، قَالُوا إِنَّكُمْ تُرِيدُونَ مُحَمَّدًا، فَقُلْنَا: مَا نُرِيدُهُ ، مَا نُرِيدُ إِلَّا الْمَدِينَةَ، فَأَخَذُوا مِنَا عَهْدَ اللهِ وَمِيثَاقَهُ لَتَنْصَرِفَنَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَلَا تُقَاتِلُ مَعَهُ،