حدیقۃ الصالحین — Page 455
455 تم سے زیادہ اس کا حقدار ہوں۔میرے بندے سے در گزر کرو۔حضرت عقبہ بن عامر جہنی اور حضرت ابو مسعود انصاری کہتے ہیں کہ ہم نے اسی طرح یہ رسول اللہ صلی اللی کمی کی زبان مبارک سے سنا ہے۔-569 عن جابر بن عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَزَنكُمْ فَأَرْجُوا ابن ماجه کتاب التجارات ، باب الرجحان في الوزن (2222) حضرت جابر بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی الہیم نے فرمایا جب تم وزن کرو تو ( پلڑا) جھکاؤ۔570۔عَنْ قَيْلَةً أُمْ بَنِي أَنْمَارٍ، قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ عُمَرِهِ عِنْدَ الْمَرْوَةِ، فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أَبِيعُ وَأَشْتَرِي، فَإِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَبْتَاعَ الشَّيْءَ، سُمْتُ بِهِ أَقَلَ مِمَّا أُرِيدُ ثُمَّ زِدْتُ، حَتَّى أَبْلُغَ الَّذِى أُرِيدُ، وَإِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَبِيعَ الشَّيْءَ، سُمْتُ بِهِ أَكْثَرَ مِنَ الَّذِى أُرِيدُ، ثُمَّ وَضَعْتُ حَتَّى أَبْلُغَ الَّذِي أُرِيدُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَفْعَلِي يَا قَيْلَهُ إِذَا أَرَدْتِ أَنْ تَبْتَاعِي شَيْئًا، فَاسْتَامِي بِهِ الَّذِي تُرِيدِينَ، أُعْطِيتِ أَوْ مُنِعَتِ، فَقَالَ وَإِذَا أَرَدْتِ أَنْ تَبِيعِي شَيْئًا، فَاسْتَامِي بِهِ الَّذِي تُرِيدِينَ، أَعْطَيْتِ أَوْ مَنَعْتِ ابن ماجه كتاب التجارات ، باب السوم (2204) حضرت قبلہ ام بنی انمار بیان کرتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی علیم کی خدمت میں آپ کے ایک عمرہ کے دوران ”مروہ کے قریب حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں ایک عورت ہوں جو خرید و فروخت کیا کرتی ہوں جب میں کوئی چیز خریدنا چاہتی ہوں اس کی قیمت لگاتی ہوں اس سے کم جتنے میں لینا چاہتی ہوں پھر میں بڑھاتی ہوں یہاں تک کہ اس (قیمت تک پہنچ جاتی ہوں جو میرا ارادہ ہوتا ہے اور جب میں کوئی چیز بیچنا چاہتی ہوں تو میں اس کی اس سے زیادہ قیمت لگاتی ہوں جو میرا ارادہ ہوتا ہے پھر میں کم کرتی ہوں یہاں تک کہ