حدیقۃ الصالحین — Page 343
343 381۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةً رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ، فَإِنَّ المَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَحٍ، وَإِنَّ أَعْوَجَ شَيْءٍ فِي الضَّلَعِ أَعْلَاهُ، فَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهُ كَسَرْتَهُ ، وَإِنْ تَرَكْتَهُ لَمْ يَزَلْ أَعْوَجَ، فَاسْتَوْصُوا بِالنِّسَاءِ (بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب خلق آدم و ذریته (3331) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں کے بارے میں میری وصیت پر کار بند ہو۔بھلائی سے ان کے ساتھ پیش آیا کرو۔کیونکہ عورت کی پیدائش بھی پہلی ہی کی ہے اور تم دیکھتے ہی ہو کہ پہلی میں سب سے زیادہ ٹیڑھا حصہ اوپر کا ہے۔اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو تو اس کو توڑ دو گے اور اگر اسے چھوڑ دو تو ٹیڑھا ہی رہے گا۔اس لئے عورتوں کے متعلق میری وصیت پر عمل کرو۔عن أبي هريرة، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ المَرْأَةُ كَالضَلَعِ إِنْ أَقَتَهَا كَسَرتَها وَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَفِيهَا عِوَ عِوَج الله : بخاری کتاب النكاح باب المداراة مع النساء وقول النبي لا انما المراة كالضلع 5184) حضرت ابوھریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی المی کریم نے فرمایا عورت پسلی کی طرح ہے اگر تم اس کو سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو اسے توڑ دو گے۔لیکن اگر اس کے ٹیڑھے پن کے باوجود اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو گے تو فائدہ اٹھا لو گے۔382 - عَن أبي هريرةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم لا يفرك مؤمن مؤمِنَةٌ، إن كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ (مسلم کتاب الرضاع باب الوصية بالنساء (2658)