حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 124 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 124

124 95 عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَصَفَتِ الريحُ ، قَالَ اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ يه، وأعُوذُ بِكَ مِن هَزِهَا، وَقَرْ مَا فِيهَا، وَهَر مَا أُرْسِلَتْ بِهِ (مسلم کتاب صلاة الاستسقاء باب التعوذ عند رؤية الريح و الغيم و الفرح بالمطر 1487) نبی صلی یہ کمی کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب آندھی چلتی تو نبی صلی الیکم کہتے اے اللہ ! میں تجھ سے اس کی بھلائی چاہتا ہوں اور اس کی خیر جو اس میں ہے اور وہ خیر جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اور میں تجھ سے اس کے شر سے پناہ چاہتا ہوں اور اس کے شر سے جو اس میں ہے اور اس شر سے جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے۔عَنْ عَائِشَةَ رضى اللهُ عنها ، قَالَتْ كَانَ الرَّسُوْلُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى الرِيحَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا فِيهَا ، وَخَيْرِ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِهَا، وهر ما فيها، وقر ما أرسلت به۔(ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا هاجت الريح 3449) حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب آندھی کو دیکھتے تو یوں دعا کرتے "اے میرے خدا! تجھ سے اس آندھی کی خیر چاہتا ہوں اور وہ بھلائی چاہتا ہوں جو اس میں ہے اور جس کے لئے اسے بھیجا گیا ہے۔اور میں تجھ سے اس آندھی کے شر سے پناہ چاہتا ہوں اور اس نقصان سے پناہ چاہتا ہوں جو اس میں مخفی ہے اور جن شر انگیز اور نقصان دہ حالات کے لئے اسے بھیجا گیا ہے ان سے بھی پناہ چاہتا ہوں“۔96 عَنْ عُمَرَ، أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي العُمْرَةِ فَقَالَ أَنْ أَخِي أَشْرِكْنَا فِي دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا (ترمذی کتاب الدعوات باب في دعا النبي 3562)