ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxviii
پائی حضرت وہب بن منیہ آپ نے حضرت ابن عمر حضرت ابن عباس اور حضرت جائر ا سے روایت کی وہ مستند قاضی تھے۔ا ھ میں وفات پائی۔دھ حضرت پیجیے ابن ابی کثیر اپنے حضرت انس بن مالکٹ اور بہت نئے بین سے روایت کی شعبہ کہتے ہیں کہ وہ حدیث میں زہری سے اچھے ہیں۔احمد کہتے ہیں کہ جب زہری ان کی مخالفت کریں تو یحیی کا قول تسلیم کیا جائے گا۔آپ نے سلسلہ میں فات بانی حضرت سفیان بن سعید ثوری۔آپ اللہ مجتہدین میں سے ہیں۔ان کی دینداری درع اور زہر پر لوگوں کا اجماع ہے رسقیان بن عینیہ کہتے ہیں کہ میں نے حلال و حرام کا کہ عالم ثوری سے زیادہ کسی کو نہیں دیکھا۔حضرت محمد عبد الرحمن بن ابی لیلی ، آپ اصحاب الرائے میں سے تھے۔کوفہ مقتضاء کی خدمت انجام دی فقیہہ اور مفتی تھے۔امام ثوری کہتے ہیں کہ ابن ابی لیلی اور این شیر ابی ہمارے فقہاء ہیں۔آپ نے شکر ھ میں وفات پائی۔حضرت ابو یوسف یعقوب بن ابراہیم ہشام بن عروده " ابو اسحاق شیبانی را عطابن السائب اور ان کے طبقہ کے لوگوں سے روایت کی۔اس کے بعد ابن ابی لیلی نے سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔اس کے بعد امام ابو حنیفہ نہ کے حلقہ درس میں آئے۔اور ان کے اکابر تلامذہ اور بہترین مدد گاروں میں شمار ہونے - وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے امام ابو حنیفہ رح کے مذہب کی تائید میں کتابیں تصنیف کیں یمنی بن معین سمجھتے ہیں کہ اصحا اللہ میں امام ابو یوسف سے زیادہ کثیر الحدیث اور صحیح الروایت کوئی شخص نہیں۔آپ نے ۱۳ جھ میں وفات پائی۔حضرت زفرین بدیل بن میں۔آپ پہلے اہلحدیث تھے، پھر امام ابو حنیفہ ہی کے تلامذہ میں شامل ہوئے۔اور آپ کے تلامذہ میں سب سے زیادہ قیاس کرنے والے ثابت