ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxvii
فتوے لیتے ہو۔حالانکہ تم میں ابراہیم شخصی موجود ہیں۔آپ نے شو میں وفات پائی حضرت عامر بن شر اجبیل الشعبی۔آپ نے حضرت علی و حضرت ابو ہریرہ حضر ابن عباس اور حضرت عائشہ سے روایت کی۔آپ امام حافظ اور فقیہ تھے امام ابو حنیفہ کے استاد تھے مکحول کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے بڑھ کر عالم نہیں دیکھا آپ قیاس کو مکروہ سمجھتے تھے۔سارہ میں وفات پائی۔حضرت محمد بن مسلم المعروف بابن شہاب الزہری۔آپ نے حضرت والله مین عمرہ حضرت انس بن مالک۔اور حضرت سعید بن المسیب وغیرہ سے روایت کی۔حضرت عمربن عبد العزیز نے فرمایا۔دہری سے زیادہ گزشتہ صدیوں کا عالم کوئی باقی نہیں رہا۔وہ ہشام بن عبدالملک کے بیٹے کو تعلیم دیتے تھے۔ہشام نے ان سے یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ ان کے دوسرے لڑکوں کو بھی چند حدیثیں لکھ انہوں نے چار سو حد میں لکھوا دیں۔جب وہ ایک جینے کے بعد پھر آئے۔تو اس نے معذرت کی کہ وہ کتاب گھر ہو گئی ہے پھر دوبارہ لکھوا دیں۔آپنے دوبارہ کھو دیں ایسے لگتا کتا ہے یار مل گئی تو ان دونوں میں ایک لفظ کا فریق نہ پایا۔آپ نے ۲ ھ میں وفات پائی۔لکھوا دیں۔حضرت عمر بن عبد العزیز۔آپ بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ ہیں۔آپ نے حضرت انس بن مالک اور بہت سے تابعین سے روایت کی۔آپ عدل و انصاف میں حضرت عمر بن الخطاب کے مثل اور زہد و تقوے میں حضرت حسن بصری کے مظہر اور علم میں امام زہری کے ہمرر تسلیم کئے جاتے ہیں۔آپنے سلسلہ میں وفات پائی۔حضرت طائوس بن کیسان - آپ نے حضرت زید بن ثابت : حضرت عائشہ سے حدیث سنی۔ابن سیرین کہتے ہیں کہ طاؤس اہل یمین کے شیخ ان کے فقیہہ اور ان کے لئے ایک برکت تھے۔آپ حج بہت کرتے تھے۔چنانچہ سات ادھر میں مکہ ہی میں دفات ۲۵