ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page xxvi of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxvi

دیگر مشہور ان فقہ کے حالات فقا اربعہ کے حالات بیان کرنے کے بعد اب میں مختصراً ان فقہا کے حالات تحریر کرتا ہوں جنہوں نے مسائل فقہ کی تدوین اور اشاعت میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔اور بالعموم ان کا ذکر ہماری اس کتاب میں آیا ہے۔حضرت عکرمہ مرلے ابن عباس۔آپ نے حضرت ابن عباس - حضرت عائشہ اور حضرت ابو ہریرہ سے رعایت کی اور حضرت ابن عباس سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔اہم نبی سے مروی ہے کہ عکرمہ سے زیادہ کتاب اللہ کا عالم کوئی نہیں رہا۔آپ نے سند ھ میں وفات پائی۔حضرت عطار بین ابی رباح - حضرت عمر کے عہد خلافت میں پیدا ہوئے ایک حضرت عائشہ - ابو ہریرہ۔اور ابن عباس سے حدیث سنی۔امام ابو حنیفہ کا قول ہے کہ نہیں نے عطا سے زیادہ کسی کو افضل نہیں دیکھا۔بعضرت ابن عباس نے فرمایا کہ اسے اہل مکہ تم لوگ میرے پاس جمع ہوتے ہو۔حالانکہ تمہارے پاس عطا ہیں۔انہوں نے میں وفات پائی حضرت محمد بن سیرین۔آپ نے حضرت انس بن مالک۔حضرت ابو ہریرہ حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر وغیرہ سے روایت کی مورق العملی کا قول ہے کہ پر ہیز گاری میں این سیرین سے زیادہ فقیہہ اور فقہ میں ان سے زیادہ پرہیز گار نہیں دیکھا۔آپ نے ندھ میں وفات پائی۔حضرت ابراسم الحفی۔آپ نے علقمہ مسروق اور اسٹو وفیہ سے روایت کی جہادین ابی سلیمانی فقیہ کے استاد میں سعید بن جبیر یہ کہا کرتے تھے کہ تم لوگ مجھ سے ۲۴