گلدستہ — Page 78
LA ایسا کریں کہ اپنے بڑوں سے بالائبریری سے خلفائے راشدین کے متعلق آسان کتابیں لے کر پڑھیں اور دنیا ہی بننے کی کوشش کریں۔خلافت راشدہ کی چند اہم تاریخیں :- حضرت ابو بکر صدین کا نام عبد اللہ ابن قحافہ تھا۔آپ نے ربیع الاول سال میں خلیفہ بنے ۲۱ جمادی اثانی ام پیر کے دن وفات پائی۔عمر ۶۱۳ سال مدت خلافت سال ۳ مہینہ ، ا دن ہے۔حضرت عمر فاروق کا نام عمر ابن الخطاب تھا۔۔آپ جمادی الثانی ساہ کو خلیفہ بنے۔۔یکم محرم الحرام ۳ ہفتہ کے دن فوت ہوئے۔عمر ۱۳ سال مدت خلافت اسال ۶ ماه حضرت عثمان غنی کا نام عثمان بن عفان تھا۔آپ محرم ۲۴ کو خلیفہ بنے ۱۸ ذی الحجے ۳۵ جمعہ کے دن وفات ہوئی۔عمر ۸۲ سال۔ه مدت خلافت چند دن کم ۱۲ سال حضرت علی ابن ابو طالب۔آپ ذی الج ۳۵ کو خلیفہ ہے۔۲۱ رمضان المبارک ، انوار کو وفات ہوئی عمر ۶۳ سال مدت خلافت ۲ سال ۹ ماه