گلدستہ

by Other Authors

Page 51 of 127

گلدستہ — Page 51

اه جب انیستان سے لوٹ کر چکو تو سیدھے کھڑے ہو کر ی تجمیع و حمید پڑھو سمنيع سمع اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللہ تعالے نے اُس کی سُنتی جس نے اُس کی تعریف کی۔تحمید رَبَّنا لك الحمد اے ہمارے رب ! سب تعریف تیرے ہی لئے ہے۔حَمْداً كَثِيرًا طَيِّبًا مُّبَارَكَا فِيهِ بہت زیادہ تعریف جو پاک ہو اور جس میں برکت ہو۔اس کے بعد الله اكبر کہہ کر سجدہ میں جاؤ۔اور سجادہ کی یہ تسبیح تین بار یا زیادہ طاق مرتبہ پڑھو سُبْحَانَ رَبِّي الأعلى میرا بڑی شان والا رب پاک ہے۔