گلدستہ — Page 50
۵۰ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ سیدھے راستہ پر۔اُن لوگوں کے رستہ پر أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ لا جن پر تیر افضل ہوا۔نہ اُن لوگوں کے رستہ پر جن پر تیرا غضب ہوا وَلَا الضَّالِّينَ & امين اور نہ اُن لوگوں کے رستہ پر جو سچی تعلیم کو بھول گئے رائے خدا ایسا ہی ہو ، سورة اخلاص قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدُ اللهُ الصَّمَدُ لَمْيَلِدُ : تو کہ وہ اللہ ایک ہے۔اللہ تھانے کے سب محتاج ہیں۔وہ کسی کا باپ نہیں وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا اَحَدُّة اور نہ وہ کسی کا بیٹا ہے۔اور کوئی بھی نہیں اس کے کام میں اُس کا شریک۔اس کے بعد تکبیر اللہ اکبر کہو اور رکوع میں جاؤ رکوع کی تسبیح کم از کم میں یار پڑھو اور زائد پڑھنے میں طاق ربیعنی تین یا پانچ یا سات بار ) کا خیال رکھو۔رکوع کی تسبیح سُبْحَانَ رَبِي الْعَظِيمِ پاک ہے میرا رب جو بڑی عظمت والا ہے۔