مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 404 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 404

404 اللہ تعالیٰ شہید اور خطیب پر اپنی رحمتیں برساتا رہے۔آمین قادر کی شہادت کے بعد جو منظر اُبھرا اس سے مجھے حفیظ ہوشیار پوری کا یہ شعر یاد آگیا۔حفیظ اس طرح جائیں گے جہاں سے دیارِ عشق میں ماتم رہے گا ہے۔حفیظ کے نام قادر سے بدل دیا جائے تو شعر بالکل حسب حال ہوتا محترم محمد احمد جلیل صاحب - یو کے بنگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشعار سے بہترین اس وقت اظہارِ صد ہزار جذبات نہیں ہوسکتا۔پُر خطر ہست این بیابانِ حیات صد ہزاروں اثر دہائش در جهات صد ہزاروں آتشے تا آسماں صد ہزاروں سیل خونخوار دوماں صد ہزاروں فرسنگے تا گوئے یار دشت پر خار و بلائش این شوخی ازاں شیخ عجم ایں بیاباں کر دے از یک قدم نقد جاں از بهر جاناں باخته دل ازیں فانی سرا پرداخته این چنین باید خدا را بنده سر پیئے دلدار خود افگنده جدا ہونے والے اور پسماندگان کے لئے دُعا کرتے ہیں۔اے خدا اے چارہ ساز ہر دل اندوہ گیں اے پناہ عاجزاں آمرزگار مذنبیں از کرم آن بنده خود را به بخشش با نواز وایس جدا افتادگان را از ترحم ها به ہیں حضرت عبدالکریم صاحب سیالکوٹی کی وفات پر ان کے حق میں جو دعا