مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 12 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 12

12 ہے۔جس کی شان اس شہادت میں نظر آئی اور آئندہ اللہ جانے کن کن رنگوں میں نظر آئے گی۔اس موقع پر جہاں خوش قسمت والدین، خوش قسمت بیوی بچوں اور سب لواحقین کے لئے دُعائیں نکلتی ہیں۔وہاں ایذا دہندگان کے لئے یہ بھی کہتے ہیں۔اَللَّهُمَّ مَزَقْهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ وَسَحِقُهُمْ تَسْحِيْقًا