غلبہء حق

by Other Authors

Page 246 of 304

غلبہء حق — Page 246

۲۴ مولوی صاحب کی خدمت میں بطور درخواست کے تھی، بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على خاتم النبيين محمد المصطفى وعلى المسيح الموعود خاتم الاولياء أما بعد مطابق فرمان حضرت مسیح موعود علیہ السلام مندرجہ رساله الوصیت ہم احمدیان جن کے دستخط ذیل میں ثبت ہیں اس امر پر صدق دل سے متفق ہیں کہ اول المهاجرین حضرت حاجی مولوی حکیم نورالدین صاحب جو ہم سب میں عالم اور انھی ہیں اور حضرت امام کے سب سے زیادہ مخلص اور قدیمی دوست ہیں اور جن کے وجود کو حضرت امام علیہ السلام اسوۂ حسنہ قرار دے چکے ہیں جیسا کہ آپ کے شعرے چه خودش بودے اگر ہر یک زامت نورد ہیں بودے ہمیں بودے اگر ہر یک پُر از نور یقیں بور ہے۔سے ظاہر ہے کے ہاتھ پر احمد کے نام پر تمام احمدی عجمات موجود اور آئیندہ نئے ممبر صبحت کریں اور حضرت مولوی صاحب موصوف کا فرمان ہمارے واسطے آئندہ ایسا ہی ہو جیسا کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا تھا۔" ر اخبار بدر ۲ جون شامت کا لم ا )