غلبہء حق

by Other Authors

Page 218 of 304

غلبہء حق — Page 218

۲۱۸ ر اس پیشگوئی کا تعلق پانچویں زلزلہ سے معلوم ہوتا ہے۔پس یہ پیشگوئی اپنے وقت پر پوری ہوگی۔اور اس دن اہل زمین حضرت اقدس کو اسے نبی اللہ کہ کر کہیں گے کہ وہ آپ کو نہیں پہچانتے تھے شاید اس دن سارے منکرین خلافت ریعنی فاروقی صاحب اور ان کے ہمنوا بھی حضرت مسیح موعود کونبی اللہ مان ہیں۔آج کل خليفة أسبح الثاني المصلح الموعودرضی اللہ عنہ کے خلاف یہ منکرین خلافت احمدیہ یہ پر دیگنڈا کرتے رہتے ہیں کہ انہوں نے مرزا صاحب کو نبی بنا دیا۔مگر وقت بھی کیسا عجیب ہوگا کہ اس دن ساری دنیا آپ کونبی اللہ تسلیم کرے گی۔پس حق کی فتح اس طرح ہوگی کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ساری دنیا میں بنی اللہ تسلیم کیے جائیں گے۔۔۔(۲) فاروقی صاحب آگے لکھتے ہیں :- پھر الہام ہوتا ہے۔ولا تعلمني في الذین ظلموا انهم مغرقون راور مجھ سے ان ظالم لوگوں کے بارے میں مت کہ یا خطاب کر کیونکہ وہ غرق ہونے والے ہیں۔(تذکره منت) اور جب ہم قرآن شریف میں دیکھتے ہیں تو قریب قریب یہی الفاظ اللہ تعالے نے حضرت نوح کو کسے تھے اور ان کے لڑکے کے متعلق کہا تھا انه عمل غیر صالح۔جبکہ اس کے بچانے کے لیے نوح نے التجا کی تھی۔گر بالآخر وہ لڑکا ہلاک ہوا۔حضرت مرزا صاحب کو المام ہوا تھا انه عبد غير صالح را ور وہ بدکار لڑکا ہے، زندکرہ منت