غلبہء حق — Page 212
۲۱۲ کہ میں یوسف کی خوشبو پاتا ہوں ، ایسا نہ ہو کہ تم مجھے سٹھیا یا ہوا کہو" اس الہام میں مصلح موعود کا نام یوسف رکھ کر آپ پر سنگین الزامات لگنے اور اُن سے آپ کے پاک ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے اور حضرت مسیح و عود کو اس کی خوشبو آنے سے یہ بتانا مقصود ہے کہ مصلح موعود ظاہر ہوگا۔اس کے ساتھ ہی حضور کو یہ الہام ہوا انّی مَعَ الرُّوحِ مَعَكَ وَمَعَ اَهْلِكَ۔ر تذکرہ ص۵۲۲ ) کہ میں روح کے ساتھ تمھارے اور تمھارے اہل کے ساتھ ہوں یعنی ان کی روحانی لحاظ سے نصرت کر دلگا۔پھر یہ الہام بھی ہوا :- کا کلا إنِّي مَعَكَ وَمَعَ اهْلِكَ هذه تذكره من ر میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اِن اہل کے ساتھ بھی ہوں۔اس میں حضرت مسیح موعود کے اس وقت کے موجودہ اہل بہت کو خدا کی تائید اور نصرت دینے کا وعدہ دیا گیا ہے۔پھر تصویر پر یہ الہام چار دفعہ ہوا :- انظر الى يُوسُفَ وَإِقْبَالة ز تذکره ص۲۵، ۲۳۶۵، ص۱۸۳۲۵،۲۸۲ که یوسفہ اور اس کے اقبال کو دیکھ ! پس مصلح موعود کا نام یوسف رکھتے ہیں اور پھر اس کو اقبال دیا جانے میں اس کے پاک ہونے اور برحق خلیفہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔فاروقی صاحب کے پیش کردہ الہامات فاروقی صاحب نے حضرت مسیح موعود درویا کی غلط تشریح کی تردید علیہ السلام کے بعض العلامات کو جن کا۔مصلح موعود کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ ان میں بعض اور لوگوں کی قباحت اور شفات