غلبہء حق — Page 13
۱۳ مولوی سمجھتے ہیں تو ان کا مقصد دھوکہ دینے کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا احسان ۲۵ فروری ۳۵) (و) اخبار زمیندار لکھتا ہے :- " لاہوری مرزائی قادیانیوں سے کہیں زیادہ مسلمانوں کے لیے خطر ناک ہیں " رزمینداری از فروری ۳۵) امر پنجم: مولوی محمد علی صاحب کا اعتراف مولوی محمد علی صاحب فرماتے ہیں :- یہ صحیح ہے کہ ہمارا لٹر پھر مقبول ہوا، مگر وہ پھل کیوں نہ لگا جو لگنا چاہیے۔صرف اس لیے کہ وہاں کام کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ر پیام صلح 19 مئی سنہ) موادی صاحب کا مقصود یہ ہے کہ وہ مبلغین پیدا کرنے میں ناکام رہے جین سے پھل لگ سکتا ہے۔امر شمشم : احمدی لاہوری فریق کی نا کامی کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ موسی صدا ایرون صاحب نے جو آجکل اُن کے امیر ہیں ۲۱ سال تک مولوی محمد علی صاحب کا ناک میں دم کیسے رکھا تھا۔یہاں تک کہ مولوی محمد علی صاحب وصیت کر گئے تھے کہ یہ صاب میرے جنازے کو ہاتھ تک نہ لگائیں۔لیکن ستم ظرایفی کی انتہا ہے کہ لاہوری فریق نے مولوی صدرالدین کو سی اپنی جماعت کا امیر بنا لیا۔مولوی محمد علی صاحب جن دنوں کراچی میں بیمار تھے وہ اپنے ایک دوست کو کراچی سے لکھتے ہیں :- برادر مکرم ابھی مجھے ایک دوست کی طرف سے ایک نوٹس کی نقل ملی ہے جو سات ممبران جنرال کونسل کی طرف سے باہر