غلبہء حق — Page 157
۱۵۷ فاروقی صاحب کا آنحضرت صلی اللہ فاروقی صاحب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت احمد سے انکار علیہ وسلم کے نام محمد اور احمد کو آپ کی صفت قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے لکھتے ہیں:۔احمد نام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور دوسرے نام محمد کی طرح ہی ہے۔یہ کوئی آپ کی صفت بیان نہیں کی گئی " رفتح حق ص ۲) فاروقی صاحب خود ہی اس کے خلاف فتح حقی میں یہ بھی لکھ رہے ہیں کہ : " احمد کے معنی میں بہت حمد کرنے والا یا یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں بہت زیادہ قابل حمد۔یہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جمالی نام ہے اور حضرت عیسے علیہ السلام کبھی چونکہ جمالی صفت کے مظہر تھے اس لیے وہ نام ان کی بشارت میں ہونا لازم تھا۔" ( فتح حق ص۲۲ ۲۳۰) جب فاروقی صاحب کو یہ ستم ہے کہ احمد محضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جمالی نام ہے تو پھر ان کا یہ کہنا اس نام کے متعلق کیونکر درست ہو سکتا ہے کہ یہ کوئی آپ کی صفت بیان نہیں کی گئی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بھی جیسا کہ آپ اُن کی عبارتوں سے معلوم کر چکے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے محمد نام کو جلالی اور احمد نام کو جمالی قرار دیا ہے۔اس سے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ سلیم کے ان دونو ناموں کا صفاتی ہونا ظاہر ہے۔ہاں محمد آنحضرت صلی اللہ علیہ دوستم کا علم یعنی ذاتی نام بھی تھا۔مگر احمد دوسرے صفاتی ناموں کی طرح آپ کا صرف ایک صفاتی نام ہی تھا اس لیے کلمہ طیبہ میں یا اذان میں اس کی کسی j