غلبہء حق

by Other Authors

Page 116 of 304

غلبہء حق — Page 116

174 لہذا جس طرح در حقیقت مسیح موعود آپ براہین احمدیہ میں درج شده العلامات کے وقت سے ہی ہیں حالانکہ مسیح موعود ہونے کا اعلان آپ نے بارہ سال نید ۱۹ء میں کیا ، اسی طرح گو آپ براہین احمدیہ میں ہی الہامات میں رسول اور نبی قرار دئے گئے تھے مگر آپ اس وحی کی یہ تاویل کرتے رہے کہ آپ ایک محدث میں جس طرح کے براہین احمدیہ کے متعدد العلامات میں آپ کو کیسے قرار دیئے جانے پر آپ نے ان کی تاویل کرلی تھی کہ میں مثیل مسیح ہوں اور اس وقت مسیح موعود کا آسان سے نازل ہونا خیال کرتے تھے۔اور اسی رسمی عقیدہ پر قائم رہے تھے کہ حضرت عیسے آسمان سے نازل ہونگے۔اسی طرح نبی تو آپ اسی وقت سے تھے جب الہامات الہیہ میں آپ کو نبی اور رسول قرار دیا گیا تھا ، لیکن آپ اس وقت تک اِن الفاظ کی تاویل محدث کرتے رہے جب تک کہ خدا تعالیٰ کا آپ پر یہ العام صاف لفظوں میں نازل نہ ہوا کہ مسیح محمد می مسیح موسوی سے فضل ہے۔نیز بارش کی طرح وحی الہی سے آپ کو اپنی نبوت کے متعلق صراحت نہ ہو گئی صراحت ہو جانے پر آپ نے اپنے لیے نبی اور رسول کے الفاظ کی تا دیل "محدث" ترک فرما دی۔اور نشاء کے بعد سے کسی جگہ بھی اپنے لیے نبی اور رسول کے الفاظ کی تا دلیل محدث نہیں کی۔اگر کوئی منکر ہو تو بار ثبوت اس کی گردن پر ہے۔ہما را دعوی ہے کہ غیر مبالعین شاہ کے بعد کی تحریروں میں حضرت اقدس کی طرف سے اپنے لیے نبی اور رسول کی تاویل محض محدث کہیں نہیں دکھا سکتے۔غیر مبالعین کہتے ہیں کہ میں تبدیلی عقیدہ کا تردید غیر مانعین کے عذر کی تردید حقیقۃ الوحی میں ذکر ہے وہ صرف فضیلت کے عقیدہ میں ہوئی ہے نبوت کے عقیدہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔مگر حضرت اقدس کے جواب سے ظاہر ہے کہ اصل موجب حضرت مسیح علیہ السلام پر فضیلت