فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 79
69 سے رابطے کئے اپنے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ :۔پاکستان میں تو قادیانیت کی مہم کو کامیابی سے سرانجام دینے کا یہ مطلب نہیں رہ گیا تھا کہ ان کے مذہب کے باطل ہونے کا لوگوں کو صرف یقین دلایا جائے یا ان کو کتابوں، رسالوں اور اخبارات میں مرتد ہونے کا اعلان کر کے تھاموشی اختیار کر لی جائے ایک اسلامی حکومت میں حکومت کی سطح پر یہ منظور کر لیا جائے کہ قادیانی مسلمان اور نہ یہ سلمان کا کوئی فرقہ ہے بلکہ اسلام سے بالکل علیحدہ ایک مذہب ہے جس کا خدا جس کا نبی جسکی است سب مسلمانوں سے جدا گانہ ہے اور حکومت پارلیمنٹ ہیں بل بلا کر اس کو قانونی شکل دے دے کہ قادیانی پاکستان میں بسنے والی بہت سی قوموں میں سے ایک قدم ہے ، اور پاکستان کی ایک یفر مسلم اقلیت ہے جس کا مسلمانوں سے الگ ایک مذہب ہے۔اس کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔“۔دارالعلوم دیو بند احیاء اسلام کی تعظیم تحریک ص۲۷۱ یہ وہ آواز تھی جو پاکستان میں سیاست کے کندھے پر سوار ہونے کے لئے علماء نے اٹھائی اور تمام فرقوں کے علماء کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کوشش شروع ہو گئی۔آگے چل کر یہی تحریک کئی مراحل سے گزرتی ہوئی جب ۱۹۷۴ ء میں داخل ہوئی تو انہوں نے جماعت کو غیر مسلم قرار دینے کا خواب پورا کیا۔یہ بات تو بعد میں بیان کروں گا کہ آخر انہوں سے ایسا کر کے کیا پایا اور جماعت احمدیہ کی گندہ کے طور پر دنیا والوں کے سامنے ابھری میں اس جگہ قارئین کے ذہن کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کی طرف پھینا چاہتا ہوں میں میں آپنے فرمایا تھا کہ میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے لیکن ان میں سے سوائے ایک کے سب کے سب جہنم میں جائیں گے۔پھر قرآن کریم کی وہ آیات یاد کروانا چاہتا ہوں جو خاک رنے پچھلے صفحات میں درج کی ہیں کہ احتراب میں سے جو کوئی بھی اس کا انکار کرے گا اس کا ٹھکانہ آگ ہوگی۔پھر وہ آیت کہ خدا ئیتعالی خبیث کو خبیث پر رکھ