فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 78 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 78

LA کر دس بارہ بڑے فوجی افسران سب کے سب قادیانی ہیں، اور حکومت کے تمام دفاتر میں اہم کلیدی عہدوں پر قادیانیوں کا تسلط ہے، ہر دفتر میں قادیانی چھائے ہوئے ہیں، حکومت کی پالیسی میں قادیانیوں کا بہت عمل دخل ہے اور اگر کچھ برسوں اسی طرح قادیانی حکومت کے دروبست پر قابض ہوتے چلے گئے تو وہ دن دور نہیں کہ جب ایک دن پاکستانی رات کو سو کر صبح اٹھیں گے تو معلوم ہوگا کہ مملکت خدا داد پاکستان کے دارالحکومت کے سب سے اونچے محل پر قادیانی جھنڈا لہرا رہا ہے۔اور فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا جا چکا ہے کہ جو شخص سراٹھائے اسے گولیوں سے بھون دو اب یہ قادیانی نبی کا دارالخلافت بن چکا ہے اور مرزا محمود اس خلافت کا سب سے پہلا امیر القادمین بن چکا ہے۔(دارالعلوم دیو بند احیاء اسلام کی عظیم تحریک تالیف مولا نا امیر ادروی دار المولفین دیوبند یویی انڈیا ۲۶۶ ۲۶۷ طبع اول (۱) اس تحریر کو پڑھ کہ بات کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ ۱۹۵۳ء میں جماعت احمدیہ کو غیرمسلم قرار دیئے جانے کی جو تحریک چلی تھی اس کے بیچے یہ سیاسی عمل تھا اور ان کا یہ خیال تھا کہ اگر جماعت کو غیر مسلم قرار دے کر ان کو کلیدی آنها میوں سے بر طرف نہیں کیا جاتا۔تو پھر یہ لوگ جو تعلیم یافتہ ہیں اور حکومت چلانے کے اہل بھی ہیں یہ پاکستان پر گویا قالیض ہو جائیں گے اور اس کو قادیانی مملکت بنائیں گے۔یہ چال جو سیاسی لحاظ سے چلائی گئی اور ے پاکستان میں شور ڈالا گیا کہ جماعت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے اور انا کیلئے الگ سے قانون وضع کئے جائیں۔۱۹۵۳ء میں یہ تحریک جس قدر زور سے اٹھی تھی اس قدر زور سے دبادی گئی اس یاسی چال کی باگ ڈور جن علماء نے اپنے ہاتھ میں لی جتنی اس میں نا کام ہو گئے لیکن، ان کے اندرو نے صاف نہیں ہوئے تھے بلکہ اندر ہی اندر ان کی ریشہ دوانیاں ہماری رہیں ان کے بعد ان علماء نے مختلف جگہوں پر میٹنگیں رکھیں اور جماعت کو غیر مسلم قرار دینے کے دوائی راہ ہموار کرنے کیلئے حکومت پر مختلف ذرائع سے دباؤ ڈالا غیر ممالک کے سر بر ہانی