فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 44
اسی طرح خان صاحب (احمد رضا خان بریلوی) نے مشہور دیوبندی علماء مولانا خلیل احمد مولانا محمود حسن، مولانا شبیر احمد عثمانی وغیرہ کے خلاف بھی کفر کے فتوے صادر کئے ہیں احمد رضا صاحب ان علماء و فقہاء کے پیروکاروں عام دیو بندی حضرات کو کافر قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں :۔دیو بندیوں کے کفریں شک کرنے والا کافر ہے۔“۔) بریلویت تاریخ و عقائد ) دیوبندی حضرات اپنے بزرگوں کے خلاف فتووں کو پڑھیں اور اپنے گھر بیان میں جھا نیس کر دہ جماعت احمدیہ کو اور دیگر فرقوں کو کس منہ سے کافر قرار دیتے ہیں۔دیو بندیوں کے خلاف فتوے دیئے جانے کی ایک لمبی داستان ہے۔انہیں کسی دوسرے کو کفر کا فتوی دینے سے پہلے سوچنا چاہیئے۔عطاء اللہ شاہ بخاری کے خلاف فتویٰ مجلس، ہوا کے لیڈر مولانا عظام اللہ شاہ بخاری کہ کون نہیں جانتا اور یہ بات بھی پوشیدہ نہیں کہ یہ بھی دیو بندی ہی تھے۔سیاسی سفار کا ناظر مسلم ایک کے بالمقابل کانگرس نوالہ ایک پارٹی کی صورت میں ہندوستان میں اُبھرے تھے۔پاکستان بننے سے قبل پاکستان کی پنا نہ بننے رہنے والے پاکستان بنتے ہی بقول انہیں کے پلیدستان میں رہائش کی غرض سے چلے گئے۔مسلمانوں کا نظروں سے گر چکے تھے چونکہ مسلمانوں نے مسلم لیگ کا اتھ دیا تھا اس وقت مسلمانوں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت اور وقار کو قائم کرنے کی غزنوی سے جماعت کے خلاف شورش پیدا کر دی جس کے نتیجہ میں پاکستان میں سے زیاد پھڑا۔جماعت کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے میں کسی سے پیچھے نہ تھے ان کا حشر پڑھیں کیا جماعت احمدیہ کو کافر قرار دے کر یہ خود مسلمان رہ گئے۔لکھا ہے۔سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے متعلق ان کا فتوی یہ ہے کہ انکی جماعت ناپاک اور مراد جماعت ہے الجانب اہل السنه ست وست پر دیکھیں۔بحوالہ ہر یونیت (۲۱) جماعت احمدیہ پر کفر کے فتووں کی انت کہ پینے والے بتائیں کہ کون کفر کا نہ رستے بچاہے کوئی ایک فرقہ بھی