فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 45 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 45

۴۵ ہے یا کوئی ایک ہمارا مخالف، سب نے جو بعد یا دہی کا تا ہے ابھی تو میں نے کفر کے فتوے پیش کرنے میں انتہائی درجہ کنجوسی سے کام لیا ہے ورنہ صرف کفر کے فتوؤں میں کئی صفحے کالے ہو جائیں میں تو صرف اسے فتووں کی چاشنی پٹا کہ آپ کو آگے لا رہا ہوں۔مسلمانوں میں بہت سی ہستیاں ایسی گہری ہیں جو عزت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں یا تو وہ قوم کے لیڈر ہوئے یا پھر ترقی پسند علماء یا پھر مؤسس۔اُن کی کیا حالت ہے اس پر بھی ایک نظر ڈلوانا چاہتا ہوں۔سرسیداحمدخان صاحب کے خلاف فتوی جناب سیرتیا احمدخان صاحب جنہوں نے مسلمانوں کو تعلیم میں اوپیرا ٹھانا چاہا اور ترقی دینی چاہی آپ نے ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا جو آج علی گڑھ یو نیورسٹی کے نام سے ہمارے سامنے ہے اُن کے متعلق فتویٰ ہے کہ : ” وہ خبیث مرتار تھا اسے سید کہنا درست نہیں۔ر ملفوظات احمد رضا خاں صاحب ص۳۱) علامہ اقبال کے خلاف فتوے علامہ اقبال کو کون نہیں جانتاشا عر مشرق کے نام سے جانے جاتے ہیں۔جماعت کے ملاحوں میں سے بھی طالب علمی کے زمانہ میں بیعت کر کے جماعت میں شامل ہوئے تھے۔تفصیل کے لئے دیکھیں اقبال اور احمدیت مصنفہ جناب جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال کی کتاب زنده رود پر تبصرہ مصنفہ شیخ عبد الماجد صاحب ص۳۹۳ بعد میں کسی وجہ سے یہ جماعت سے علیحدہ نکہ گئے ان کے بارے میں فتویٰ حسب ذیل ہے۔" فلسفی نیچریت ڈاکٹر اقبال کی زبان پر ابلیس بول رہا ہے “ اس طرح لکھا ہے :۔) تجانب اہل السنة (٣)