فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 42
سلام سهام " ثناء اللہ امرتسری در پرده نام اسلام ، آریہ کا ایک غلام با ہم جنگ زرگری کام ) الاستمداد از احمد رضاحت ۱۳ بحوالہ برطويت ص(٢٦) مولانا قاسم صاحب نانوتوی و دیگر دیوبندی دیو بندی علماء نے اپنے علماء کے خلاف فتوے آپ کو اپنے بزرگوں کی باتوں اور تفسیروں کو بھلا کہ بلکہ جان بوجھ کر آنکھیں بند کر کے جماعت کی مخالفت کے لئے وقف کیا۔کسی دوسرے پر فتوی دینے سے پہلے علماء دیوبند کو اپنے گھر کی خبر لینی چاہیئے تھی اور اس بات کا جائزہ لینے کی ضرورت تھی کہ کیا وہ بھی کسی دوسرے کی نظر میں کافر تو نہیں ؟ اس بات کو یہ دیو بندی اچھی طرح سمجھتے ہیں۔لیکن اس طرف دیکھنا نہیں چاہتے اگر وہ بھول گئے ہوں تو میں اُن کے بزرگوں کا مقام دوسروں کی نظر میں کیا ہے ان کے سامنے پیش کرتا ہوں اور پھر یہ بھی جائزہ لیں کہ ان کے بانی مبانی دوسروں کی نظر میں کون ہیں اور پھر آج کے علماء جوان کی طرف منسوب ہوتے ہیں وہ کسی مقام پر کھڑے ہیں ؟ مولانا قاسم صاحب نانوتوی جنہوں نے دیو بند کی بنیاد رکھی تھی کسی نے ان کی کتاب تصفیة العقائد کی چند سطریں لکھ کر دارالافتاء دارالعلوم دیو بند کو بھیجیں اور پو چھا کہ ان سطروں کے لکھنے والے کے بارے میں آنجناب کا شرعی فیصلہ کیا ہے تو جواب دیا گیا فتوی نمبر ام الجواب۔انبیاء معاصی سے معصوم ہیں اُن کو مرتکب معاصی سمجھنا ( العیاذ باللہ) اہل سنت والجماعت کا عقیدہ نہیں۔اس کی وہ تحریر خطر ناک بھی ہے، اور عام مسلمانوں کو ایسی تحریرات کا پڑھنا جائزر بھی نہیں۔فقط واللہ اعلم رسید احمد علی سعید نائب مفتی دارالعلوم دیو بند) جواب صحیح ہے۔ایسے عقیدہ والا کافر ہے۔جب تک وہ تجدید ایمان اور تجدید نکاح نہ کرے اس سے قطع تعلق کریں " مسعود احمد عفی عنہ ر ماہنامہ تجلی دیو بند اپریل ۱۹۵۶ء مت مع مہر دارالانشائی دیوین ) دیوبندی علماء کے خلاف فتوؤں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ