فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 41
-4 اہل حدیث بونذیر حسین دهلوی ا ر (1) امیر حسین ہوائی ابشه من قنوجی اور محمد بشیر قنوجی کے پیروکار ہیں اس حکم شریعت کا فرا در مرتد ہیں۔اور ابدی عذاب اور رب کی لعنت کے مستحق ہیں یا جانی اہل السنت از محمد طیب قادری تصدیق شده محمد علی قادری و غیره (۲۱۹) ثناء اللہ امرتسری کے خلاف کفر کے فتوے حدت میں مودی میرا سلام علیہ کے خلاف فتوے دینے والوں اور شور کرنے دو در امد : در سرا نام مولانا ثناء اللہ امرتسری اللہ صاحب کا آتا ہے۔جن کو دنیا جہان کے خطاب دیے جاتے ہیں۔شیخ الاسلام مجاہد اسلام مجاہد ملت کہا جاتا ہے اُن کے متعلق اُن کے بھائیوں کا فتوی ملاحظہ فرمائیں اور پھر غور کریں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اور آپ کی جماعت کے خلاف جو فتویٰ اُنہوں نے دیا اس کی کیا حیثیت باقی رہتی ہے۔لکھا ہے۔ا غیر مقلدین کا رئیس ثناء اللہ امرتری مرتد ہے۔" جانب اہل السنت از محمد طیب قادری تصدیق شده حشمت علی قادری دخیره (۳) مطبوعہ بریلی پسند ) ایک جگہ لکھا ہے۔" ثناء اللہ امرتسری کے پیرو کا رسب کے سب کافر مرتد ہیں از روئے حکم شریعت ( بحوالہ درست بالا (ص ۲۳) مولوی عبد الاحد صاحب خان پوری کا فتوی ملاحظہ ہو۔شاء اللہ خارج ہے بہتر فرقہ سے اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں اور برتر ہے روافض و خوارج اور مرجیہ اور قدیہ سے -۲- پس ثناء اللہ کی تو یہ بھی قبول نہ کی جائے۔اگر حکم شریعت کا جاری ہو یا سلطنت اسلامیہ ہو۔اور بحر قتل کے کوئی سترا نہ ہو، کیونکہ عقائد اس کے بھی زنادقہ کے ہیں۔اور تو بہ بھی اس کی منافقانہ ہے " (القول الفاصل مصنفہ مولوی : الاحدا نام غیر مقلدین مطبوعه سادهوره ص۲۴۳ سطر ۱۶) م جناب احمد رضا خان صاحب بریلوی فرماتے ہیں :-