فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 34 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 34

۳۴۲ کی سزا کیا ہے ؟ صرف گولی۔“ ہفتہ دائر رضوان" لاہور چپکڑا بویت نمبر) د اہل سنت والجماعت کا مذہبی ترجمان ۲۱ - ۲۸ فروری ۱۹۵۳ و صت پر نرسید محمود احمد رضوی کو آپریٹو کیپیٹل پرنٹنگ پریس لاہور دفتر رضوان اندرون دہلی دروازہ لاہور) پرویزیوں کے متعلق فتویٰ غلام احمد پرویز شریعت محمدیہ کی روسے کا فر ہے اور دائرہ عورت سے خارج نہ اس شخص کے عقد نکاح میں کوئی مسلمان اسلام عورت رہ سکتی ہے اور نہ کسی مسلمان عورت کا نکاح اس سے ہو سکتا ہے۔نہ اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی نہ مسلمانوں کے قبرستان میں اس کا دفن کرنا جائز ہوگا۔اور یہ حکم صرف پرویز ہی کا نہیں بلکہ ہر کافر کا ہے۔اور ہر وہ شخص جو اس کے متبعین میں ان عقائد کفریہ کے ہمنوا ہو اس کا بھی یہی حکم ہے اور جب یہ مزید ٹھہرا تو پھر اس کے ساتھ کسی قسم کے بھی اسلامی تعلقات رکھنا شرعاً جائز نہیں۔" ( ولی حسن ٹونکی غفر الله مفتی و مدارس مدرسہ عربیہ اسلامیہ نیو ٹاون کراچی و محمد یوسف بنوری شیخ الحدیث مدرسہ عربیہ ٹاؤن کراچی) پرومیزیوں کے متعلق جماعت اسلامی کا فتویٰ یہ ہے۔اگر یہ مشورہ دینے والوں کا مطلب یہ ہے کہ شریعت صرف اتنی ہی ہے جتنی قرآن میں ہے۔باقی اس کے علاوہ جو کچھ ہے وہ شریعت نہیں ہے تو یہ صریح کفر ہے۔اور بالکل اسی طرح کا کفر ہے جس طرح کا کفر قادیانیوں کا ہے۔بلکہ کچھ اس سے بھی سخت اور شدید ہے۔" مضمون مولانا امین احسن اصلاحی روز نامه تسنیم لاہوره ارا است ۱۹۵۲ ، صله) و