فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 35 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 35

احراری جماعت کے خلاف کفر کا فتویٰ | ایک زمانہ وہ تھا کہ مجلس احرار بھی جماعت احمدیہ کے خلاف بڑی زور شور سے کھڑی ہوئی ان کے ارادے اس قدر گھناؤنے تھے کہ جن کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں قادیان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی بات ہورہی تھی یہ مجلس احرارہ در اصل دیوبندیوں کی ہی ایک شاخ تھی لیکن انہوں نے مجلس احرار کے نام سے اپنی شناخت الگ کرتی تھی اس لئے مجلس احرار کے متعلق جو الگ فتوئی شائع ہوا اس کو یہاں درج کرتا ہوں۔جناب مولوی ظفر علی صاحب نے لکھا ہے :- اللہ کے قانون کی پہچان سے بے زار اسلام اور ایمان اور احسان سے بے زار ناموس پیمبر کے نگہبان سے بے زار کا فرسے موالات مسلمان سے بے نرالہ اس پر ہے یہ دعوی کہ میں اسلام کے احرار احرار کہاں کے یہ ہیں اسلام کے غدار پنجاب کے احرار اسلام کے غدار بیگانہ یہ بدبخت ہیں تہذیب عرب نے ڈرتے نہیں اللہ تعالیٰ کے غضب سے مل جائے حکومت کی وزارت کسی ڈھب سے سرکار مدینہ سے نہیں ان کو سرور کار پنجا کے احرار اسلام کے غدار " ر زمیندار ۲۱ اکتوبر ۱۹۴۵ء صت) د تبلیغی جماعت کے متعلق فتویٰ اس وقت تبلیغی جماعت کے نام سے ایک فرقہ ہندوستان پاکستان، بنگلہ دیش اور دیگر ممال میں کام کر رہا