فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 25
۲۵ اہل حدیث سب کا فرد مرتد ہیں " (سبحان البوح ۱۳۵۵، ۱۳۲) آگے لکھا ہے : 顏 - غیر مقلدین گمراہ ، بددین اور محکم فقہ کفار و مرتدین ہیں ؟“ و بالغ النور مندرجه در فتاوی رضویہ جلد ص۳۳) مزید لکھتے ہیں :۔" غیر مقلد اہل بدعت اور اہل نار ہیں۔وہابیہ سے میل جول رکھنے والے سے بھی مناکحت نا جائز ہے۔وہابی سے نکاح پڑھوایا تو تجدید اسلام و تجدید نکاح لازم، وہابی مرتد کا نکاح نہ حیوان سے ہوسکتا ہے، نہ انسان سے جس سے ہو گا زنائے خالص ہو گا۔" (فتاوی رضوبه جلده منش ۷۲ ۱۳۷۹۰۰، ۱۹۴ و غیره : حوالہ بریلویت ) ے۔ایک جگہ لکھا ہے : غیر مقلدین جہنم کے کہتے ہیں، رافضیوں کو ان سے بدتر کہتا رافضیوں پر ظلم اور ان کی شان خباثت میں تنقیص ہے " فتوی رضویہ جلد ۶ ص ) :-۔اسی طرح ایک فتویٰ اس طرح کا ہے کہ : ور اہل حدیث جو نذیر حسین دہلوی ، امیر احمد سہسوانی امیر حسن میوانی ، بشیر حسن ممنوجی اور محمد بشیر قنوجی کے پیروکار ہیں سب حکم شریعت کافر اور مرتد ہیں۔اور ابدی عذاب اور رب کی لعنت کے مستحق ہیں" تجانب اہل السنت از محمد طبیب تصدیق شده حشمت علی قادری دغیره ص۲۱۹ مطبوعه بریلی ہند) مقلدین کا فر ہیں عام طور پر عقل اور غیر عقل میں بہت تھوڑا سا فرق ہے عمومی طور پر مقلد کو حنفی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔اور غیر مقلدوں کے نزدیک تمام حنفی مقلد کہلاتے ہیں۔اس لحاظ سے حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والے مقلد