فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 44 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 44

تهم لهم دولتمند کا خدا کی بادشاہت میں داخل ہونا محال۔متی ۱۹ باب ۲۴ - مستی کی تعلیم ناص وقت اور خاص محل پر اور خاص طبائع میں موثر ہے ریب اور بعض طبائع کو پسند اور پیاری معلوم ہو سکتی ہے۔مگر ہر حال اور ہر ایک کے لئے اس تعلیم کا خدا کی طرف سے حکم ہو۔قانون فطرت کی گواہی اور عملدرآمد سے اس کی تصدیق نہیں ہوں ہو سکتی بردود البتہ فطرت کے مطابق کہا جی کہا۔ولا تَجْعَلُ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلى عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطُهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدُ ملو ما تحسُورا - سوره بنی اسرائیل سیپاره ۱۵ رکوع ۳ - يَسْتَلُونَكَ مَا ذ ا يُنْفِقُونَ، قُلِ الْعَفْوَ - سوره بقر - سیپاره ۲ رکوع - صدقات کیسے مال سے دیں کس قدر صدقہ نہایت ضرور ہے۔اسکے قواعد جیسے اسلام میں فصل موجود ہیں۔مجھے معلوم نہیں کہیں اور جگہ بھی ہوں مسیح فرماتے ہیں۔جو کوئی تجھے سے مانگے اُسے دے۔کہاں سے دے۔چوری حرام کاری سے بھی۔بڑی چیز مانگے محال بھی مانگے۔کیا تب بھی ہم دین۔مگر قرآن فرماتا ہے۔ايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمُ مِنَ الاَرْضِ وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُم بأخذيه - سورة البقر- سیپاره ۳ - اسلامی چو تھی اصل روزہ ہے۔اس عبادت کا پتہ عہد عقیق میں دیکھنا ہو۔تو دیکھو۔میں نے اہاوا کے دریا پر منادی ہے اور نہ رکھ اپنا ہاتھ بندھا اپنی گردن کے ساتھ اور نہ کھو اسے اسکو ہر کھولنا۔پھر توبیٹھے رہے الزام کھایا گیا اور پوچھتے ہیں تجھ سے کیا خرچ کریں۔تو کہ جو افر ود ہو حاجت سے) سلہ اے ایمان والو خون کو مشتری چیزیں اپنی کمائی میں سے اور جو ہم نے نکال دیا تم کو زمین میں سے اور نیت نہ رکھتی گندی چیز پر کہ خرچ کرو اور تم آپ نہ لو ۱۲