فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 45
کرائی کہ روزہ رکھیں اور خدا کے آگے دکھ کھینچیں اور اس سے دعا مانگیں تو کہ اپنے اور اپنی اولاد اور مال کے لئے سیدھی راہ پاویں۔عز را ۸ باب ۲۱ - روزے کی نسبت یسعیا ۵۸ باب ۳ - ۲ موئیل ۱۲ باب ۲ - دانیال و باب ۳ - استر ۴ باب ۱۶- یونسیل ۲ باب ۱۲ و ۲ باب ۱۵- یہود پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے۔لوقا ۱۸ باب ۱۲- اور روزے کا حکم عہد جدید میں اس طرح ہے۔۱۲۔مسیح کے شاگر دسیح سے کہنے لگے۔ہم کیوں دیو نہ نکال سکے۔تو آپ فرماتے ہیں۔اپنی بے اعتقادی کے سبب میں تمہیں سچ کہتا ہوں۔اگر تمہیں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہوتا تو پہاڑ کو وہاں سے یہاں چلا سکتے اور کوئی بات تم سے انہونی نہ ہوتی۔پر یہ جنس دُعا اور روزے کے بغیر نہیں ملتی۔متی ۱۷ باب ۱۹-۲۱ - غور کرو عیسائیو۔مسیح کے شاگر د حسب شہادت مسیح بے اعتقاد اور بے ایمان ہیں کہ نہیں۔یہاں ذرا ہمارے ہادی کے جان نثاروں کو یاد کر لو۔آجتک وہ دعاؤں اور روزوں کی بدولت مسیح کے قول کی تصدیق کرتے ہیں۔عیسائیو ا یورپ اور چند افریقہ اور امریکہ میں حسب آیت مستی کے ا باب 19 کوئی تم میں رائی برابر بھی ایمان رکھتا ہے یا نہیں۔سنو۔پولوس اور برنباس مسیح کے شاگرد بھی روزہ رکھتے تھے۔۱۳ باب ۲- اعمال - مگر انہوں نے بھی انہونی کو ہوتا نہ کر دکھایا۔اس عبادت کا فائدہ قرآن نے خود بیان کیا۔كتب عليكم الصيامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ أَيَّا مَا مَعْدُودَاتٍ - اسلامی پانچویں اصل حج ہے۔حج کیا ہے ریج اور اسکے اعمال مفصل بحث مکہ معظمہ کا ثبوت مقدسہ کہر سے علیحدہ اسی کتاب میں مندرج ہے، اہل اسلام کے قومی اجتماع کا ے ترجمہ لکھا گیا تم پر روزہ جس طرح لکھا گیا اگلوں پر۔تو ہر بیچ رہو چھ گنتی کے دن یا پانچویں ان۔مسیح اور روزہ