فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 434 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 434

هم ساهم لبيك لبيك الهم لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد و النعمة لك وملك لا شريك لك۔توجہ الے القبلہ۔سچ ہے شک نہیں۔سجدہ پرلے درجے کا معجز اور نیاز ہے۔یہ عمد فصل قبلے کی طرف منہ پھیرد ضرور ہے۔کسی طرف واقع ہو۔اور کوئی طرف ہو اس میں مخلوق کا ہونا ضروری ہے۔اس لئے شارع نے خود ایک جہت مقرر کر دی جس میں کئی فائدے ہیں۔اول یہ اشارہ کہ سب کو چاہئے ایک دل ہو کر معبود حقیقی کی عبادت کریں۔روم اہل اسلام اور منافقین میں مایہ الامتیاز ہو اسی دا سٹے سکے میں آپ بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔اور مدینے میں جب تشریف لائے تو بعد چند مدت کے کھنے کی طرف توجہ فرمائی۔قرآن خود س ستر اور بھید سے آگاہ کرتا ہے جہاں فرماتا ہے۔وجَعَلْنَا القِبلة التي كُنتَ ليها الا لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ عَلَى عقبيه - سوره بقر - سیپاره ۲ سوم جماعت کے انتظام میں حل نہ ہو۔اور تمام دنیا کے اہل اسلام ایک بہت رہیں۔چہارم قبلے کی طرف منہ کرنا۔ملت ابراہیمی کا نشان اور ان کی اولاد کا معمول ہے۔دکھیو میشوع اور سارے اسرائیلی بزرگوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور خداوند کے عہد کے صندق کے آگے شام تک اوندھے پڑے رہے بیشوع ، باب ۶-۱- سلاطین ، بات - ۳۸ ترکیب آنے کی مقدس میں اخبار 14 باب۔ملا کی ۳ باب ہم۔اور تیرے آگے سجدہ کریں گے اسے تیرے آگے منت کریں گے۔اور کہیں گے یقیناً خدا تجھ میں ہے لیہ سیاہ ۴۵ - باب ۱۴ دعا بیت اللہ میں مقبول ہے۔۲ تاریخ ، باب ۱۵ - لہ حاضر ہوں اے میرے خدا حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔حاضر ہوں بے شک حمد اور قیمت اور ملک تیرے ہی لئے ہے۔تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔" اور نہیں کیا تا ہے وہ بہ جس پر تو تھا مراسلئے کہ ظاہر ہواہے کہ کون رسول کے تابع ہے اسے جو پھر جاتا ہے ایڑی پر ۱۲