فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 359 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 359

۳۵۹ کہا جسے کہا۔کیس کا فرمت وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس قسم کے مدرسوں کی اس رانتی اور راست بازی کی قدر نہیں کی۔بے ریب اسلام ان تمام خوبیوں کا مجموعہ ہے۔جو اسلام کے سوا اور مذاہب میں فردا فردا موجود ہیں۔قرآن کو کہہ بلکہ اسلام کو بیشک یہ فخر حاصل ہو۔اگر صحیح الفطرة اور تقسیم العقل والے اسلام بیش سچے منصف بیجا تعصب کی آفت سے بچے ہوئے اسی پر خوش دل سے کہدیں سو ع آنچه خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری، ناظرین سُنو اور دل کی کھڑکیاں کھول کر نیچے دل سے سنو۔اسلام انسان کی داخلی اور خارجی مگر مجھولی اور کھوئی ہوئی باتوں کو ہم ہی سے لیکر اور اسی عالم ناسوت اور مشاہدے سے لے کر ہمپر وار دکرتا ہے۔اسی راستی اور پانی کی تائید اور حقہ اصول کے بحال رکھنے کے باعث اسلام کی حقیقت نہ سمجھنے والوں نے اسلام کو اقتباس کا الزام لگایا۔میرا یہ کہتا کہ قرآن ان تمام خوبیوں کا مجموعہ ہے۔جو دوسری کتابوں میں پائی جاتی ہیں۔اور تمام آن پاک مضامین پر حاوی اور مشتمل ہے۔جو اور اور انبیاء کی مقدسہ کتب میں فردا فردا موجود ہیں۔بعینہ قرآن کریم میں موجود ہے۔وأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الكتب بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَ مُقِيمِنَّا عَلَيْهِ - سیاره ۶ - سوره مائده - رکوع - ہاں قرآن مجید کتب مقدسہ کے ان قوانین سے اختلاف رکھتا ہو جو مقدسہ کتب میں مختص الزمان يا نفس المكان يا مختص القوم تھے۔اور اسی اختلاف کے باعث سے اسلام کے نا آشناؤں نے اسلامہ کو اقتباسات اور عندیات کا مجموعہ خیال کیا ہو۔یہود میں قیام کے منکر لوگ بھی موجود تھے۔(فرقہ صدوقی) یہود میں ایک فرقے کا اور تھپر اُتاری ہم نے کتاب تحقیق سچا کرتی سب انگلی کتابوں کو اور سب پر شامل ۱۲۔