فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 129 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 129

۱۲۹ خیبر سے چلکہ قریش مکہ کے پاس آئے اور انہیں اپنی ملک رفاقت کے قومی و عدسے دیگر آنحضرت سے لڑنے کو کہا۔اور سخت ترغیب دی کہ ایک دفعہ ملکر مسلمانوں کا استیصال کر ہی ڈالیں۔قریش نے انہیں کہا۔اسے گروہ یہود تم لوگ پہلے اہل کتاب ہو۔اور تم ہمارے او محمد صل اللہ علیہ وسلم) کے درمیان اختلاف کی وجہ کو جانتے ہو۔یہ تو بتاؤ کہ ہمارا دن اچھا ہے یا دین محمد۔انہوں نے یہود بنی اسرائیل۔اہل کتاب - موحد - ثبت پرستی کے دشمن کہا تمہارا دین اسے کہیں بہتر ہے؟ اور اس سے زیادہ حق یہ ہویے انہیں کے حق میں یہ آیت اتری - أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أَو تُو نَصِيبا من الكتب يُؤْمِنُونَ بِالبتِ والطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ الذين كفر هؤلاء أَهْدَى مِنَ الَّذِينَ امَنُوا سَبِيلًا - پاره ۵ سوره نسا، رکوع۔۔۔ام يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَى مَا الهُمُ اللهُ مِن فَضْلِم فَقَد بَيْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ۔الكتب والحكمة واليناهُمْ مُلكًا عَظيم - سیپاره ۵ سوره انسان رکوع - قریش اس بات سے نہایت خوش ہوئے اور اجتماع عظیم کیا۔پھر وہ یہ خلفان تیر کے پاس آئے۔اور یہی مضمون پیش کیا اور کہا کہ وپیش سب اس امر میں ہم سے متفق ہیں وہ بھی جمع ہوتے۔قریش اور خلفان نکل کھڑے ہوئے۔قریش کا سپہ سالا را ابوسفیان تھا اور غطفان کا ٹیکہ ہی حسین فزاری۔غرض وہ ہزار فوج جرار بڑے بڑے منصوبے باندھ کر خدائی لشکر کے مقابلے کو روانہ اے نوٹ کی کان الله عداوت اور نبض دیکھئے۔اہل کتاب قریش مکہ کی بت پرستی کو عمدا اسلام پر ترجیح دیتے ہیں۔یقینا ہی ایک بات کا فی ثبوت عداوت کا ہے۔جو یہودان مدینہ نے اسلام کی نسبت ظاہر کی۔اور اس عداور پنے انہیں بڑے بڑے عذروں اور مکروں پر آمادہ کیا جن کا لازمی نتیجہ وہ تمام غزوات ہوئے جو یہود سے گھیرے " ملے تونے نہ دیکھے وہ لوگ جن کو ملا ہے کچھ حصہ کتاب کا۔مانتے ہیں بتوں کو اور شیطانوں کو اور کہتے ہیں کافروں کو یہ زیادہ پاتے ہیں مسلمانوں سے راہ " للہ یاحسد کرتے ہیں لوگوں کا سپر جو دیا انگ اللہ نے اپنے فضل سے سوہنے تودی ابراہیم کے گھر میں کتاب ۱۲ اور علم اور انکو دی ہمنے بڑی سلطنت " که سیرت ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۱۲۸ -