فیضان نبوت — Page 78
-۴- حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی مدرسہ دیویب تحریر فرماتے ہیں کہ :- را اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلے اللہ علیہ وسلم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئیگا " ر تحذیر الناسر مش ) حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں کہ :۔آیت خاتم النبین اور آیت سرا جا منیرا سے حضور کی شان محض نبوت ہی نہیں نکلتی بلکہ نبوت بخشی بھی نکلتی ہے کہ جو بھی نبوت کی استعداد پایا ہوا فرد آپ کے سامنے آگیا نبی ہو گیا۔" (آفتاب نبوت مثا ) علام شبیر احمد صاحب عثمانی شیخ الاسلام پاکستان نظام البير کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جن کو نبوت ملی ہے آپ سہی کی مہر لگ کمرہ ملی ہے" (قرآن کریم مترجم حاشیه)