فیصلہ قرآن و سنت کا چلے گا کسی ایرے غیرے کا نہیں — Page 23
23 یہ عاجز بھی اس جلیل الشان نبی کے احقر خادمین میں سے ہے کہ جو سید الرسل اور سب رسولوں کا سرتاج ہے۔اگر وہ جلد میں تو وہ احمد ہے۔اور اگر وہ محمود ہیں تو وہ محمد ہے صلی اللہ علیہ ہیلم براہین احمدیہ حصه چهارم حاشیه در حاشیه ۳ صفحه ۴۹۹ ) والله يعلم اني عاشق الاسلام و فداء حضرت خیر الانام و غلام احمد المصطفى ( آئینہ کمالات اسلام صفحه ۳۸۸) ترجمہ : اللہ تعالی جانتا ہے کہ میں اسلام کا حقیقی عاشق اور حضرت خیر الانام پر دل و جان سے خدا اور ان کا غلام ہوں۔آخری وصیت یہی ہے کہ ہر ایک روشنی ہم نے رسول بنی آتی کی پیروی سے پائی ہے اور جو شخص پیروی کرے گا۔وہ بھی پائے گا۔اور ایسی قبولیت اس کو ملیکی کہ کوئی بات اسکے آگے انہونی نہیں رہے گی زندہ خدا جو لوگوں سے پوشیدہ ہے اس کا خدا ہو گا۔اور جھوٹے خدا سب اسکی پیروی کے نیچے کیلے اور روندے جائیں گے۔وہ ہر ایک جگہ مبارک ہوگا اور الہی قوتیں اس کے ساتھ ہوں گی۔" (سراج منیر صفحه ۷۳ ) - " یہ تمام شرف مجھے صرف ایک نبی کی پیروی سے ملا ہے جس کے مدارج اور مراتب سے دنیا بے خبر ہے یعنی سید نا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم" (چشمه بسیجی صفحه ۲۳)۔اس نے محض خدا کے فضل سے نہ اپنے کسی ہنر سے اس نعمت سے کامل حصہ پایا ہے جو مجھ سے پہلے نہیوں اور رسولوں اور خدا کے برگزیدوں کو دی گئی تھی اور میرے لئے اس نعمت کا پانا ممکن نہ تھا اگر میں اپنے سید و موٹی فخر الانبیاء اور خیر الوریٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے راہوں کی پیروی نہ کرتا۔سو میں نے جو کچھ پایا۔اس پیروی سے پایا اور میں اپنے بچے اور کامل علم سے جانتا ہوں کہ کوئی انسان بجر پیروی اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خدا تک نہیں پہنچ سکتا۔اور نہ معرفت کا ملہ کا حصہ