درثمین مع فرہنگ — Page 73
تعلق بالله کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو وہی اس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں راہ اس کی عالی بار کت تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیو کہ ہانگجو اس سے قربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کنندوں کو (ضمیمه تریاق القلوب نمبرہ صفحہ اول مطبوعہ ام / روحانی خزائن جلد عد اصد) 73