درثمین مع فرہنگ — Page 68
شان احمد عربی صلی الہ عالیہ ستم زندگی بخش جام احمد ہے کیا پیارا یہ نام احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر سجدا سب سے بڑھ کر مقام احمد ہے بارغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستان کلام احمد ہے ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے دافع البلاء صفحہ ۲۰ مطبوعه ۱۹۳ ه / روحانی خزائن جلد ۱۸ ص ۲) 68