درثمین مع فرہنگ — Page 45
ٹیکوں کی کچھ نہیں جا یہ گھر ہی بے بقا ہے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي اے دوستو پیارو ! اٹھنے کو مت پستا رو کچھ زاد راہ لے لو ، کچھ کام میں گذارد پیسارو لو ، دُنیا ہے جائے فانی دل سے اسے اُتادو یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي جی مت لگاؤ اس سے دل کو چھڑ لو اس سے رغبت ہٹاؤ اس سے پس دور جاؤ اس سے دل یارو! یہ اژدھا ہے جاں کو بچاؤ اس سے یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي قرآن کتاب دھماں سکھلاتے راہ عرفاں جو اس کو پڑھنے والے اُن پر خُدا کے فیضاں اُن پر خُدا کی رحمت جو اس پہ لائے ایماں سی روز ہے مُبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي ہے چشمہ ہدایت جس کو ہو یہ عنایت یہ ہیں خدا کی باتیں ان سے ملے ولایت یہ نور دل کو بخشے دل میں کرے سرائیت یه روز ہے مُبارک سُبْحَانَ مَنْ يَرَانِي قرآن کو یاد رکھنا پاک اعتقاد رکھنا فکر معاد رکھنا پاس اپنے زاد لکھنا اکسیر ہے پیارے صدق و سداد رکھنا یہ روز کر مبارک سُبحَانَ مَنْ يَرَانِي 45 (محمود کی آئین مطبوعہ ، جون ۱۹۹۶ در روحانی خزائن ۱۲ ص ۳۱)