دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 72

۷۲ ند ایں دیں تفضل عدا ارمین نه کار فریب است و سالوس و هند یہ دین اسلام خدا کے فضل سے مونہ ہے۔قریب چرب زبانی اور بھانتا اس کا کام نہیں دور ختند در و نور بچوں آفتاب تو گوری نے بینی اش زریں حجاب اس میں آفتاب کی طرح کا نور چکتا ہے چونکہ تو اندھا ہے اس لیے وہ تجھے دکھائی نہیں ادنیا یہ نا پائی دل مشو بدگمان و گر مجھے است بنما میاں کئی دل و اپنی گندہ دلی کی وجہ سے تو اس سے بدگمان نہ ہو۔ہاں اگر کوئی دلیل ہے تو پیش کر بشوق دل آویختن را بساز پس آنگه بین قدرت کارساز ولی شوق سے اس کے ساتھ تعلق پیدا کر۔پھر خدا نے کار ساز کی قدرت دیکھو کریں کی رقومت کیسے انجمن که بایک تن از ماکند یک سخن تو اپنی قوم میں سے ایک میل کا انتخاب کردیا کہ وہ سب مل کر ہم سے ایک فیصلہ کر لیں ہے یما است فضل خداد همه پاک از باطل پرستان ندادیم باک ہم پر فدائے پاک کا احسان ہے ہم باطل پرستوں سے نہیں ڈرا کرتے جوش است فیض احد در دلم که تا بند ہر طالبے بگلم در مندائے واحد کا فیضان میرے دل میں جوش پر ہے تاکہ میں ہر طالب کی زنجیروں کو توڑوں خدا را در گلف با بست بانه نیم عنایات در با انتزاز خدا تعالے کے لطف کے دروازے کھلے ہیں اور مہربانیوں کی ہوا چل رہی ہے کے کو بتا بد سراز عدل و داد کجا دم زند بیش صدق و سلاد ن عدل وانصمات سے روگردانی کرتا ہے وہ حق اور راستی کے سامنے گی دوم اریکا