درثمین فارسی کے محاسن — Page 281
۳۵۱ - 1 - - Q -4 ضمیمہ نمبر ا اشعار حضرت میں ہوا تو ٹرین میں شام ہونے چاہئیں چون نیستت بیک مگسے تاب ہمسری : پس چوں کنی بقادر مطلق برابری؟ جب تجھ میں ایک مکھی کی ہمسری کی بھی طاقت نہیں، تو پھر اس قادر مطلق کی برابری کس طرح کر سکتا ہے ؟ شرم آیات زدم زنی خود بردگار کو قدر خود بیں که زیک کرم کمتری تجھے خدائے قدیر کے مقابلہ میں کچھ دعوی کرنے سے شرم آنی چاہیے، جا اپنی حیثیت دیکھ کہ تو ایک کیڑے (براہین احمدیہ حصہ سوم مش۱۳) سے بھی کم تر ہے۔- کرم ہائے تو مارا کرد گستاخ (الہامی ترجمہ، تیری مہربانیوں نے ہمیں گستاخ بنا دیا ہے۔یہ نظامی گنجوی کا مصرع ہے) (براہین احمدیہ حصه چهارم مش ۵۵) والبانی برگز نمیرد آنکه دلش زنده شد لعشق الباب ثبت است بر جریده عالم دوام ما و شخص ہرگز نہیں مرتاجس کا دل عشق سے زندہ ہوگیا۔ہمارامیشود با کانات کی تختی پرکند کیا ہوا ہے۔دالحکم ۲۸ فروری ۳۳ له) (یہ حافظ کا شعر ہے) اسے خدا نورسے دو این تیره در فرمانی را یا مده درد جگر پیچ خدادا نے را اے خُدا ان دل کے اندھوں کو روشنی عطا کر یاکسی خدا شناس کو انکی بہادری میں درد جگر نہ دے۔(اشتہار محلت اختیار و شرار مشمول تر میشیم آرید) اسے فخر رسل قرب تو معلوم شد (البانی) دیر آمده زراه دور آمده اسے فجر رسل مجھے تیرے قرب الہی کا بلند مرتبہ ) معلوم ہو گیا ہے ، تو اس لئے دیر