درثمین فارسی کے محاسن — Page 280
سے بعض شعر الہامی بھی ہیں۔اس در ثمین میں کتابت کی بھی بعض غلطیاں ہیں ، ایسی غلطیاں شعر کی فصاحت کو مجروح کر دیتی ہیں۔دراصل ہمارے ہاں چھپائی کا جو طریق عام طور پر رائج ہے یعنی تھوگراف ، اس میں ایسی خلیوں کا پایا جانا ناگزیر ہے۔