درثمین فارسی کے محاسن — Page 282
۲۸۲ سے پہنچا ہے کہ بہت دُور سے آیا ہے۔دیہ شعر ناصر علی سرہندی کا ہے) تبلیغ رسالت جلد اول مد ۲ - ۱۳۹) هر چه باید نو عروسی را مان سمان کنم دالہامی و آنچه مطلوب شما باشد عطائے آن کنم نئی شادی کے لئے جو کچھ چاہیئے وہ سامان میں مہیا کروں گا اور تجھے جس چیز کی ضرورت ہوگی وہ بھی عطا کروں گا۔شحنه حق ص۲) برسر سه صد شمار این کار را (البانی) ترجمہ : اس کام کو تیسری صدی کے شروع میں سمجھو۔( تذکره ص۲) سلطنت برطانیه تا هشت سال (الہائی) به (البانی : بعد ازاں ایام ضعف اختلال سلطنت برطانیہ آٹھ سال تک (مضبوط) ہے، اس کے بعد کمزوری اور افراتفری کا زمانہ۔سلطنت برطانیه تا هفت سال (الهامی : بعد ازان باشد خلاف و اختلال تا سلطنت برطانیہ کی مضبوطی ) سات سال تک ہے ، اس کے بعد مخالفت اور افراتفری ہوگی۔( تذکره ) ننگ نام و عورت دنیا ز وامان رفتیم : یار آمیز مگر با ما بخاک آمیختیم شرم، شہرت اور عزت ہم نے سب اپنی جھولی سے پھینک دئے ، ہم مٹی میں مل گئے۔تا (اس طرح ) شاید محبوب مل جائے۔د آئینہ کمالات اسلام ص ) پشت بر قبلہ مے کنند نماز (البانی کے ترجمہ : قبلہ کی طرف پیٹھ پھیر کر نماز پڑھتے ہیں۔یہ مصرع شیخ سعدی کا ہے ) ( تذکره ش) رسید شود که تمام غم نخواهد ماند (الهای) ترجمہ : خوشبیر علی رغم کا زمانہ نہیں رہے گا۔(یہ مصرع حافظ شیرازی کا ہے) ( تذکره (۲۳۲) - -1۔-11