دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 25
ماتحت لکھے۔ھتے نہیں مكن علماءُ وَمَا تدعوكم إلى الدين وليس كَاذِبُونَ فِيهِ وَسَندُلُونَ باكاذيب وندِعُونَ أَحْكَا مَّا بَاطكة واعتقادا فَاسِقَد فَإِيَّاكُمُ وَ يَا هُم أَلَى احْتَ همه اس حدیث میں ان لوگوں کا ذکر ہے ، جن کا پیشہ ہی یہ ہو کہ وہ جھوٹی باتیں بنائیں۔وہ کہیں گے کہ ہم علماء اور مشائخ ہیں۔ہم تمہیں دین کی طرف دعوت دیتے ہیں۔حالانکہ وہ اس امر میں بھی جھوٹ بول رہے ہوں گے۔وہ جھوٹی باتیں بیان کریں گے ؟ اور باطل احکام گھڑیں گے۔اور فاسفہ عقائد پیشی کریں گے۔پس حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ اے میانو! ان سے بچ کر رہنا زیر نظر رسالہ آنحضرت کی اس پیشگوئی کے ظہور کا منہ بولتا ثبوت ہے ، بطور نمونہ چند شرمناک مفترات کا ذکر کیا جاتا ہے پہلا افتراء : ( رساله صفحه ۸ ) و رسالہ صفحہ (۸) پر یہ کیا گیا ہے۔که احمدی حضرت مرزا صاحب کو افضل الرسل سمجھتے