دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 24 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 24

شرمناکن است را پر از میان خاتم است محمد صل اللہ علیہ وسم نے خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی فرمائی کہ ستَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ رَجَالُونَ كَذَابُونَ يا تونك منَ الْأَحَادِيثِ مَا لهم سمعوا کہ آخری زمانہ میں دجال اور جھوٹے لوگ پیدا ہو جائیں گے ، جو تم مسلمانوں کے سامنے ایسی باتیں پیش کریں گے۔کہ جو تم نے سنی نہ ہوں گی۔باسی حدیث کی شرح میں علامہ محمد طاہر گجراتی اپنی مشہور کتاب مجمع بحار الانوار" میں لفظ " وھیل کے