دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 26 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 26

ہیں یہ اسی صدی کا غالباً سب سے بڑا بہتان ہے۔جو باندھا گیا ہے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا واضح بیان ہے کہ: میرا مذہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو الگ کیا جاتا اور گل نبی جو اسی وقت ایک گزر چھکے سب ، کے اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے ؛ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ؛ ہر گز نہ کر سکتے ، اُن ہیں وہ دل وہ قوت نہ تھی جو ہمارے نبی کو ملی تھی۔اگر کوئی کہے کہ یہ نبیوں کی معاذ اللہ شود ادبی ہے تو وہ نادان مجھ پر افتراء کرے گا۔میں نبیوں کی عزت اور حرمت کرنا اپنے ایمان کا جزو سمجھتا ہوں۔لیکن نبی کریم کی فضیلت گل انبیاء پر میکے ایمان کا جزو اعظم ہے۔اور میکے رگ وریشہ میں ملی ہوئی بات ہے۔یہ مریہ اختیار میں