دُختِ کرام — Page 228
۲۱۶ شکریہ اس ہمدردی پر ادا کرتی ہوں جو انہوں نے میرے داماد عزیزم شمیم احمد کی بیماری میں کی سب نے میرے فکر اور غم کے ایام میں میرا ساتھ دیا۔دُعائیں کیں عیادت کو آئیں اب بھی میری بہنیں اپنی دعاؤں میں میری بچی کو یاد رکھیں۔اللہ تعالٰی اس کے شوہر کو صحت کامل عطا فرمائے اور آئندہ ہر قسم کی آفات سے محفوظ و مامون رکھے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کا حافظ و ناصر ہوں اته الحفيظ بگیم تقریب کے اختتام پر دُعا کے بعد آپ نے سب ممبرات سے مصافحہ کیا گفت گو فرمائی اور بعض سے معانقہ بھی کیا ؟ = گلشن احمد کا حسین پھول میری پیاری بین حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ ر حضرت سیدہ اتم متین مریم صدیقہ صاحبہ حرم حضرت خلیفہ اسیح الثانی صدر لجنہ امامه الله مرکز یہ کے تاثرات ) اس سال جماعت احمدیہ کو اور بالخصوص مستورات کو جو الناک صدمہ پہنچا وہ حضرت سیدہ اللہ الحفیظ بیگم صاحبہ کا وصال ہے جو اچانک 4 رمتی ملا